فضل الرحمان کے بھائی ضیاالرحمان کی تعیناتی: وفاق اور سندھ مدمقابل؟July 28, 2020ویب ڈیسک0 وفاق نے ضیاالرحمان کوصوبہ کے پی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے لیکن انہوں نے ڈی سی ضلع وسطی کا چارج سنبھال لیا ہے۔