وزیراعظم نے وزارتوں سے پانچ کامیابیوں کی تفصیلات طلب کر لیںAugust 3, 2019ویب ڈیسک0 عمران خان 18 اگست کو اپنے خطاب میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے۔