سرگودھا: ڈسٹرکٹ اسپتال میں چھ بچوں نے زندگی کی بازی ہار دیAugust 16, 2019ویب ڈیسک0 لواحقین نے بچوں کی اموات کا سبب انتظامیہ کی لاپرواہی کو قرار دیا، ایم ایس نے قبل از وقت پیدائش کو موت کی وجہ بتایا۔