خیبرپختونخوا:ہیلتھ کیئرکمیشن کے بورڈ آف گورنرز کے چئیرمین احتجاجا مستعفیOctober 19, 2019طارق وحید0 ذرائع کا کہناہے کہ محکمہ صحت کی بے جا مداخلت سے ادارے کے امور ٹھپ اور بورڈ اف گورنرز مفلوج ہوگیا ہے۔اس صورتحال کے باعث کمیشن کے زیراہتمام ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی بھی غیر فعال ہو کر رہ گئی ہے۔