وفاق سے کہا، اسپتالوں کی چابیاں لو اور چلاؤ لیکن وہ نہیں چاہتا: وزیراعلیٰSeptember 24, 2021ویب ڈیسک0 کراچی کے تینوں اسپتال قانونی اعتبار سے ہمارے نہیں ہیں مگر 22 ارب روپے دے رہے ہیں، سید مراد علی شاہ کا ایف پی سی سی آئی میں خطاب