امریکہ: پاکستانی ڈاکٹر جوڑا شادی کے دوسرے دن ڈیوٹی پر پہنچ گیاApril 3, 2020ویب ڈیسک0 نوبیاہتا جوڑے کا کہنا ہے کہ ہمارا اخلاقی اور پیشہ ورانہ فرض ہے کہ ہمیں ایسے موقع پر ہسپتال میں ہونا چاہیے