ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی نمایاں کمیDecember 4, 2019غیاث الدین0 اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 155.15 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.35 روپے میں دستیاب تھا