اسلام آباد ہائیکورٹ نے چینی انکوائری کمیشن رپورٹ کو درست قرار دے دیاAugust 18, 2020ویب ڈیسک0 اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کیس میں شوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کر دیں۔