نئے اور اضافی ٹیکسز کے خلاف: فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیاJune 22, 2021ویب ڈیسک0 کسی حکومت نے ماضی میں گندم کی مصنوعات اور چوکر پر ٹیکس عائد نہیں کیا، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن چودھری محمد یوسف