آزاد روسی ریاستیں چینی خریدنا چاہتی ہیں، ہم برآمد کرنے کو تیار ہیں، ملک کثیر زرمبادلہ کما سکتا ہے، ذکا اشرفAugust 23, 2022ویب ڈیسک0 گنے کی مناسب قیمت کے ساتھ چینی کی بھی مناسب قیمت ہونی چاہئے، چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا پریس کانفرنس سے خطاب