پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ کا تاریخی کارنامہ، بنا آکسیجن ماؤنٹ مناسلو کی بلند ترین چوٹی سر کر لیSeptember 26, 2022ویب ڈیسک0 ساجد سدپارہ ماؤنٹ مناسلو کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔