سوشل میڈیا پر چلایا جا رہا ہے کہ میرےگھر سے چودہ من سونا نکلا ہے، روبینہ خالدJuly 17, 2019نعمان مقصود0 روبینہ خالد نے کہا کہ اگر اتنا سونا نکتا ہے تو یہ کھربوں کی گیم بنتی ہے،حکومت ایمنسٹی ہی دے دیتی ٹیکس دیکر کچھ تو مجھے بچ جاتا؟