بھارتی شیر اپنے گھر میں ڈھیرFebruary 9, 2021ویب ڈیسک0 انگلینڈ نے بھارت کو 227 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر چار میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔