عراق میں پھنسے 250 سے زائد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئےMay 16, 2020ویب ڈیسک0 مسافر آئل اینڈ گیس سیکٹر میں ملازمت کرتے تھے اور کئی ماہ سے عراق میں پھنسے تھے۔