پی ایس ایل 6: بقیہ میچز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلانJune 6, 2021ویب ڈیسک0 تجربہ کار امپائر علیم ڈار اور احسن رضا پی ایس ایل 6 کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔