پی آئی اے کا برطانیہ سے صرف مخصوص شخصیات کو پاکستان لانے کی تردیدApril 16, 2020ویب ڈیسک0 تین اپریل سے 13 اپریل تک پی آئی اے 1600 افراد کو وطن واپس لے کر آئی، ترجمان