ایران: پیٹروکیمیکل کمپلیکس میں دھماکہ،ایک شخص جاں بحق، 2 زخمیMay 26, 2021ویب ڈیسک0 دو کمپنیوں کے درمیان آکسیجن کی ترسیل کے لیے نصب پائپ لائن پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے، گورنرعبدالنبی یوسفی