پیراگون اسکینڈل کیس، خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیعJanuary 24, 2020ویب ڈیسک0 احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے خواجہ برادران کے خلاف پیراگون اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔