اسلام آباد: کشمیر ہائی وے پر فائرنگ، پولیس افسر جاں بحقJune 27, 2020ویب ڈیسک0 گاڑی میں سوار مسلح ملزمان نے تین راہ گیروں کو بھی زخمی کیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔