نور مقدم کيس:ملزم کا ڈی اين اے، فنگرپرنٹس و قوعہ سے حاصل نمونوں سے ميچ کر گئےAugust 11, 2021ویب ڈیسک0 ملزم ظاہر جعفر نے قتل سے پہلے مقتولہ پر تشدد کيا۔ ملزم کا ڈی اين اے اور فنگرپرنٹس وقوعہ سے حاصل نمونوں سےميچ کر گئے ہیں۔