پنجاب میں طلبہ کے لیے ایڈیشنل اسکالر شپ پروگرام بندMarch 23, 2019ویب ڈیسک0 تعلیمی اصلاحات کی دعویدار حکومت نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف) کو تعلیم کے لیے اضافی فنڈز جاری نہ کیے۔