پاکستان سمیت دنیا بھر میں پناہ گزینوں کا عالمی دنJune 20, 2019ویب ڈیسک0 گزشتہ سال 23 لاکھ افراد نے اپنا گھر بار چھوڑا اور یا انہیں ترک وطن کرنا پڑا۔ 37 ہزار افراد روزآنہ نقل مکانی کے باعث دربدری کا شکار ہورہے ہیں۔