ہم ہر ہفتے ایک اے ٹی ایم کارڈ کے برابر پلاسٹک کھا رہے ہیںJune 16, 2019ویب ڈیسک0 انسان اوسطاََ ہفتے میں پلاسٹک کے 1769 ذرات صرف پانی کے ذریعے اپنے نظام انہضام میں داخل کرتا ہے