کراچی پولیس کورونا مریضوں کیلیے سرگرم: پلازمہ عطیہ کرنیکا اعلانJune 4, 2020ویب ڈیسک0 پلازمہ عطیہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو دس ہزار روپے اور تعریفی اسناد بھی دی جائیں گی، ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن