وہاب ریاض پی ایس ایل میں100 وکٹیں لینے والے پہلے باولر بن گئےFebruary 17, 2022ویب ڈیسک0 36 سالہ وہاب ریاض نے 75 میچز میں وکٹ حاصل کرنے کی سنچری مکمل کی ہے۔