ماہر تعلیم و لسانیات پروفیسر شوکت مغل 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئےJune 3, 2020ویب ڈیسک0 پروفیسر شوکت مغل نے سرائیکی تحریک اور شعبہ تعلیم کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ۔