ایم اے او کالج لیکچرار کی خود کشی کا معاملہ، پرنسپل کو عہدے سے ہٹادیا گیاOctober 28, 2019اجلال حیدر0 واضح رہے کہ انکوائری کمیٹی نے ایم ا و کالج کے پرنسپل فرحان عبادت کو لیکچرار افضل محمود کی خودکشی کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔