’مقبوضہ کشمیر پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے‘September 6, 2019ویب ڈیسک0 جنگ کا آغاز ہندوستان نے کیا ہے لیکن اسے انجام تک ہم پہنچائیں گے، صدر آزاد کشمیر