آبی تنازعات پر بھارت کی ہٹ دھرمی برقرارMay 7, 2022ویب ڈیسک0 بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مئی میں نئی دہلی میں ہونے والے پاک بھارت آبی مذاکرات تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں۔