بھارت:کراچی سے جانے والے جارجیا کے جہاز کو جے پور میں اتار لیاMay 11, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی فضائیہ کے دو طیاروں نے جارجیا کے مال بردار طیارے کو جے پور ایئرپورٹ پہ اترنے پر مجبور کیا جہاں حکام طیارے کے عملے سے پوچھ گچھ کررہے ہیں۔