وزارتِ خارجہ میں قائم “کشمیر سیل” کا پہلا اجلاس September 3, 2019طارق ملک0 اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، اور پاکستان کی اب تک کی جانے والی سفارتی کاوشوں کا جائزہ لیا گیا۔