کراچی: ایم کیو ایم نے ایک مرتبہ پھر مردم شماری پر سوالات اٹھادیےDecember 9, 2019ویب ڈیسک0 کراچی میں آبادی کے اعداد و شمار میں دھاندلی کی گئی اور شہر کی آبادی کو کم دکھاکر نمائندگی کو کم کیا گیا، خالد مقبول صدیقی