ڈی آئی خان میں مقابلہ، دو مبینہ دہشت گرد ہلاکDecember 6, 2019جلال محسود0 یہ مقابلہ ٹانگ روڈ مظفر آباد کالونی کے قریب ہوا جس کے بعد دونوں دہشت گردوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا