عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دیدیا

مسلم لیگ ن کی سینیٹر راحت جمالی تعلیم کی نئی رکن نامزد کر دی گئیں

پاکستان کی تین بڑی جماعتوں نے امریکہ میں لابنگ کیلیے اپنی رجسٹرڈ فرم کو ایکٹو کردیا

فرم رجسٹرکرانے کا مقصد جمہوریت کا فروغ، بھوک کا خاتمہ اور آئین کی بالادستی کیلیے لابنگ کرنا ہے

ن لیگ کو ایک اور نشست مل گئی

دوبارہ گنتی میں لیگی امیدوار رانا ارشد کے ووٹ سب سے زیادہ نکلے، الیکشن کمیشن

کسی کی سپورٹ سے ملک پہلے چلا نہ اب چلے گا، شاہد خاقان عباسی

35 سال سے ن لیگ سے منسلک رہا، نواز شریف میرے قائد تھے

سابق رکن اسمبلی چودھری رحمان نصیر مرالہ (ن ) لیگ میں شامل ہوگئے

سابق تحصیل ناظم چودھری عرفان نصیر مرالہ اور ڈاکٹر شوکت مرالہ نے بھی پی ایم ایل این میں شمولیت اختیار کر لی

ن لیگ نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ گرا دی

امیدوار برائے قومی اسمبلی رسول بخش جاکھرو نے پی ایم ایل این میں شمولیت اختیار کر لی

سرگودھا میں شادی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل

چوہدری حامد حمید نے انجم خانزادہ و دیگر کے ہمراہ علاقے کا دورہ بھی کیا۔

مظفر علی شجرہ کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

سابق رکن سندھ اسمبلی کی پارٹی میں شمولیت کراچی میں تازہ ہوا کا جھونکا ہے ، بشیر میمن

پیپلز پارٹی مخالف اتحاد کی بیٹھک، اندرونی کہانی سامنے آگئی

انتخابی الائنس میں متحدہ قومی موومنٹ ، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس ، پاکستان مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام شامل ہیں۔

ن لیگ نے پنجاب سے اکثریت حاصل کرنے کا پلان مرتب کر لیا

جنوبی پنجاب میں خسرو بختیار سمیت سابقہ جنوبی پنجاب محاذ کے دیگر رہنماؤں سے بیک ڈور رابطے شروع

اب میں اپوزیشن لیڈر نہیں، میرے پاس آپشن تھے ،راجہ ریاض

مجھ پراعتماد کرنے پر نواز شریف اورشہباز شریف کا شکریہ اداکرتا ہوں، سابق اپوزیشن لیڈر

عارف علوی صدارتی مدت پوری ہونےپرایوان صدرخالی کرنےکی تاریخ دیں،مریم اورنگزیب

سازشی الیکشن نہیں ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران چاہتےہیں،رہنما ن لیگ

نواز شریف کی وطن واپسی، جلسے کیلئے 5 مقامات زیر غور

سابق وزیراعظم کو ائیرپورٹ سے ریلی کی صورت میں جلسہ گاہ لے جایا جائے گا

لیگی قائدین کی لندن میں بیٹھک،انتخابات میں جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ

معاشی، سیاسی ابتری کی ذمہ داری پاناما، سابق نیب چیئرمین، پی ٹی آئی پر عائد کی جائے گی

ن لیگ کی گردن میں سریا آنا شروع ہو چکا ہے، منصور علی خان کا بے لاگ تبصرہ 

ایک زمانے میں یہ جھک کر بڑی تمیز سے ملا کرتے تھے، سینئر اینکر پرسن

نگران وزیراعظم کیلئے سیاستدان، ٹیکنوکریٹ اور ماہر معیشت کے نام زیر غور ہیں، حافظ حمد اللہ

باپ (بی اے پی )پارٹی کے اراکین پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو رہے ہیں، ترجمان پی ڈی ایم

نواز شریف لندن میں چند ہفتوں قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے،شریف فیملی ذرائع

نواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی، ذرائع

ن لیگ نے نواز شریف کے استقبال کی باقاعدہ تیاریوں کی ہدایات جاری کر دیں

نواز شریف کی واپسی پر استقبال کا ٹاسک مریم نواز کو دے دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف 22 جون کو نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے

وزیراعظم جمعہ کو وطن واپسی سے پہلے لندن میں قیام کریں گے۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا تو حکومت کو اس پر عمل کرنا چاہیے، مفتاح اسماعیل

سیاسی رہنماؤں کو تماشہ بند کرکے آپس میں بیٹھنا چاہیے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp