برطانوی شاہی جوڑے کا پاکستان میں استقبال کیسا ہوگا؟October 12, 2019طارق ملک0 سرکاری ذرائع کے مطابق بچے شاہی جوڑے کے ہمراہ نہیں ہوں گے، برطانوی شاہی جوڑا بھاری بھرکم سیکیورٹی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پہنچے گا۔