سابق صدر آصف زرداری کو جیل میں کیا سہولیات دی جارہی ہیں؟September 4, 2019فرح مہہ جبین0 سابق صدر کو جیل میں فراہم کردہ سہولیات کی تفصیلی رپورٹ عدالتی حکم پر اے ایس پی عدیل نےمقامی عدالت میں جمع کرائی ہے۔