تحقیق شدہ غذا کیساتھ تیار کیے گئے قربانی کے جانورJuly 19, 2020نعمان مقصود0 ان جانوروں کی خوراک کو لیبارٹری میں تصدیق اور تحقیق کے بعد تیار کیا گیا ہے اور تیاری کے دوران ان کا ہر پندرہ دن بعد وزن کیا گیا