پاکستان کی آبادی ساڑھے بائیس کروڑ کے قریب، اقتصادی سروے رپورٹJune 9, 2022ویب ڈیسک0 ملک میں آٹھ کروڑ اٹھائیس لاکھ افراد شہروں میں رہتے ہیں جب کہ دیہی آبادی چودہ کروڑ انیس لاکھ افراد رہائش پذیر ہیں۔