ناروے: پاکستانی ہیرو کی بہادری, دہشت گرد کو ملی 21سال کی سزاJune 12, 2020ویب ڈیسک0 پاکستان ایئرفورس کے ریٹائرڈ آفیسر کی گرفت سے نکلنے کے لیےدہشت گرد نے ان کی آنکھ میں پوری انگلی ڈال دی لیکن انہوں نے مشکیں کس دیں۔