ٹیم میں فیلڈنگ کے مسائل ہیں جسے دور کر رہے ہیں، بسمہ معروفApril 28, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان 6 مئی سے ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے جائیں گے۔