ترکی کا انٹرنیشنل صوفی میلہ سائرہ پیٹر نے لوٹ لیاSeptember 27, 2021ویب ڈیسک0 پاکستانی ترکی ڈراموں کے مداح ہیں اور ترکی والے سائرہ پیٹر کے صوفی اوپیرا کے دیوانے ہو گئے۔