سانحہ کرائسٹ چرچ : شہدا کی تعداد 50 ہوگئیMarch 16, 2019ویب ڈیسک0 فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی باپ بیٹا سمیت 49 افراد شہید ہوگئے تھے۔ زخمیوں کی تعداد 47 ہے جن میں سے گیارہ کی حالت تشویشناک ہے۔