چینی گروہ کا شکار لڑکی کا تنسیخ نکاح کیلئے عدالت سے رجوعMay 8, 2019ویب ڈیسک0 شادی کے بعد چین چلی گئی تھی جہاں شوہر ژانگ شوچن اس پر تشدد کرتا تھا، متاثرہ لڑکی کا مؤقف