پاور پلے اب اوور نہیں، گیندوں کی بنیاد پر طے ہو گا: آئی سی سیJune 28, 2025ویب ڈیسک0 مختصر اوورز کے میچز میں فیلڈنگ پابندی کا تناسب 30 فیصد برقراررکھنے کی کوشش، نیا قانون جولائی 2025 سے نافذ