فواد چوہدری پانی کی اے ٹی ایم بنائیں گےSeptember 9, 2019ویب ڈیسک0 پانی کی کوالٹی کسی بھی برانڈڈ بوتل والے منرل واٹر سے کم نہیں ہوگی اور اس کی قیمت پچھتر پیسے سے ایک روپیہ فی لیٹر ہو گی