پارٹی نے راہیں جدا کرلیں تو گھر جانا پسند کروں گا۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت کی ۔
ن لیگ نے الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری کی درخواست خارج کر کے بھاری جرمانے عائد کرنے کی بھی استدعا کی ہے۔
درخواست گزاروں میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے اراکین قومی اسمبلی بیرسٹر ملائکہ بخاری، میاں فرخ حبیب، جویریہ ظفر آہیر اور کنول شوذب شامل ہیں۔


