بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیاNovember 20, 2021ویب ڈیسک0 بابراعظم نے 68 انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 47 کی اوسط سے 2514 رنز بنائے ہیں جن میں ایک سنچری اور 24 نصف سنچریاں شامل ہیں۔