سندھ حکومت نے عید پر ریسٹورنٹس کو ٹیک اوے کی اجازت دے دیMay 12, 2021ویب ڈیسک0 وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔