نوازشریف کیخلاف مقدمات کی سماعت میں ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہیے، فواد چوہدریAugust 9, 2020ویب ڈیسک0 فارن فنڈنگ کیس میں بھی ٹیکنالوجی کااستعمال کیا جائے کیوں کہ وزیراعظم کیلئے الیکشن کمیشن اور عدالت جانا مشکل ہوتا ہے، رہنما ن لیگ