’رجسٹرڈ ٹیکس پیئر بزنس مین کو گرفتار کرکے ایف بی آر کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟‘October 23, 2019جاوید سومرو0 جسٹس عمر عطا بندیال نے سماعت کے آغاز پر کہا کہ بزنس کمیونٹی کے خلاف ایف بی آر کے فوجداری اختیارات کے ختم استعمال کی بہت زیادہ شکایات ہیں۔